تہران (این این آئی + اے ایف پی) پاکستان ایران سرحد پر باغیوں کے ساتھ ہونے والی ایک جھڑپ میں ایران کے چار سرحدی محافظ ہلاک ہو گئے۔ باغیوں کا تعلق جیش العدل نامی تنظیم سے بتایا جا رہا ہے۔
پاکستانی سرحد پر باغیوں سے جھڑپیں، 4 ایرانی فوجی ہلاک
Jul 09, 2016