نجات

Jul 09, 2016

قائداعظم نے فرمایا

اپنے اندر حوصلہ پیدا کیجیئے، موت سے خوف نہ کھائیے، ہمارے مذہب نے یہی سکھایا ہے کہ ہمیشہ موت کیلئے تیار رہنا چاہیے۔ پاکستان اور اسلام کی عزت بچانے کیلئے ہمیں بہادری سے موت کا مقابلہ کرنا چاہیے۔ مسلمان کیلئے اس سے بہتر وسیلہ نجات اور کوئی نہیں ہوسکتا کہ وہ حق کی خاطر شہید کی موت مرے۔
(جلسہ عام لاہور، 30 اکتوبر 1947ئ)

مزیدخبریں