صدر ممنون سے مسلح افواج کے سربراہان کی ملاقات‘ عید کی مبارکباد دی

Jul 09, 2016

اسلام آباد (آئی این پی) صدر مملکت ممنون حسین سے مسلح افواج کے سربراہان چیف آف آرمی سٹاف جنرل راحیل شریف‘ پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل ذکاء اﷲ‘ فضائیہ کے سربراہ ایئرچیف مارشل سہیل امان نے ایوان صدر میں ملاقات کی اور انہیں عید کی مبارکباد دی۔

مزیدخبریں