لارڈز (سپورٹس ڈےسک ) پہلے کرکٹ ٹیسٹ میچ کے دوسرے دن انگلینڈ کے 458 رنز کے جواب میں جنوبی افریقہ کی ٹےم 361 رنز بنا کر آﺅٹ ہو گئی۔جنوبی افریقہ کی جانب سے ایلگر نے 54، جب کہ فلےنڈر نے52 رنز سکور کیے۔ انگلینڈ کے معین علی اور سٹیورٹ براڈ نے دو دو، جب کہ جیمز اینڈرسن نے ایک کھلاڑی آو¿ٹ کیا۔ جنوبی افریقہ کو97 کاخسارہہوا۔ انگلےنڈ نے اپنی دوسری اننگز مےں اےک وکٹ پر 119 رنز بنا لئے اور جنوبی افرےقہ پر 216 کی مجموعی برتری حاصل جبکہ آٹھ وکٹےں باقی ہےں۔ کک 59 بلنکس 22 پر کھےل رہے ہےں۔اس سے قبل کھیل کے دوسرے دن میزبان انگلینڈ کی پوری ٹیم اپنی پہلی اننگز میں 458 رنز بنا کر آو¿ٹ ہو گئی۔
لارڈز ٹےسٹ انگلےنڈ کی پوزےشن مستحکم، 216 کی مجموعی سبقت حاصل
Jul 09, 2017