راجہ ظفرالحق رپورٹ شائع کرنے سے متعلق اسلام آباد ہائیکورٹ کا فیصلہ لائق تحسین ہے:ممتاز اعوان

لاہور (خصوصی نامہ نگار) علامہ ممتاز اعوان، رہنما حافظ حسین، مفتی عاشق رضوی، سلمان منیر، ڈاکٹر فرید پراچہ، پیرولی اللہ شاہ بخاری نے اسلام آباد ہائیکورٹ کی طرف سے راجہ ظفرالحق کمیٹی کی ختم نبوت حلف کو غیرموثر بنانے کی سازش کے بارے رپورٹ منظرعام لانے کا بھرپور خیرمقدم کیا ہے اور اس پر عاشق رسول شوکت صدیقی جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کو بھرپور خراج تحسین پیش کرتے ہوئے مطالبہع کیا ختم نبوت حلف کو نقصان پہنچانے کے ذمہ داران ملزموں کے خلاف قانونی کارروائی کرکے انہیں سخت سے سخت سزا دی جائے تاکہ آئندہ کسی بھی بدبخت قادیانی آلہ کاروں کو اسلام کے بنیادی عقیدہ ختم نبوت کے خلاف اس طرح کی ناپاک سازش کرنے کی جرات پیدا نہ ہو۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...