مسئلہ کشمیر کا منصفانہ حل پورے برصغٖیر کے مفاد میں ہے: صلاح الدین

مظفرآباد ( آن لائن ) متحدہ جہاد کونسل جموں کشمیر کے چیئرمین پیر سید صلاح الدین احمد نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر کا منصفانہ حل نہ صرف پاکستان اور بھارت بلکہ پورے برصغٖیر کے مفاد میں ہے۔جب تک بھارت کشمیر سے اپنا جابرانہ اور فوجی قبضہ ختم نہیں کرتا اس وقت تک جدوجہد آزادی جاری رہے گی ۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے حزب کمانڈر برہان مظفر وانی شہید کی دوسری برسی کے موقع پر مرکزی ایوان صحافت میں پریس کانفرنس سے خطاب کے دوران کیا۔مقبوضہ کشمیر میں بھارتی جابرانہ قبضے کے خلاف جاری جدوجہد آزادی کشمیریوں کی اپنی تحریک ہے ۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...