سعودی عرب: دہشتگردی منصوبہ ناکام جھڑپ‘ اہلکار،بنگلہ دیشی باشندہ ،2ہشتگرد مارے گئے

Jul 09, 2018

ریاض (نوائے وقت رپورٹ) سعودی فورسز نے قیم میں کارروائی کے دوران دہشت گردی کا منصوبہ ناکام بنا دیا۔ عرب میڈیا کے مطابق کارروائی کے دوران متعدد دہشت گردی ہلاک اور گرفتار کر لئے گئے۔ذرائع کے مطابق مرنے والوں میں سکیورٹی اہلکار، بنگلہ دیشی باشندہ اور 2دہشت گرد شامل ہیں۔

مزیدخبریں