ایک چھت تلے شہریوں کو3271کریکٹر اور ویریفکیشن سرٹیفکیٹس جاری کئے گئے

لاہور (نامہ نگار)لاہور پولیس ترجمان کے مطابق ڈی آئی جی آپریشنز لاہوراشفاق خان کی ہدایت پر صوبائی دارالحکومت کے شہریوں کو ایک ہی چھت تلے کریکٹر ، ویری فکیشن سرٹیفکیٹس اور دیگر سہولیات فراہم کی جارہی ہیں۔ لاہور پولیس کی کریکٹر سرٹیفکیٹ برانچ نے ماہِ جون کے دوران مجموعی طور پرشہریوں کو3271کریکٹر سرٹیفکیٹ اور ویریفکیشن سرٹیفکیٹس جاری کئے گئے۔

ای پیپر دی نیشن