حکومت نے فلاحی ریاست کے قیام کے مشن پرکام شروع کردیاہے:عثمان بزدار

Jul 09, 2019 | 12:53

ویب ڈیسک

پنجاب کے وزیراعلیٰ سردارعثمان بزدارنے کہاہے کہ پاکستان تحریک انصاف کی حکومت نے ایک فلاحی ریاست کے قیام کے مشن پرکا م شروع کردیاہے جسے جلدپورا کرلیاجائے گا۔

انہوں نے آج ایک بیان میں کہاکہ تمام شہریوں کے حقوق کاتحفظ ریاست کی ذمہ داری ہے ، انہوں نے کہاکہ حکومت وزیراعظم عمران خان کے نصب العین کے مطابق عوام کی فلاح وبہبود کے ایجنڈے پرعمل پیراہے۔

مزیدخبریں