لاہور(سپورٹس ڈیسک) لاک ڈاؤن میں فٹبال اور بیس بال تماشائیوں کو اچھی خبر مل گئی۔ جاپان حکومت نے سپورٹس شائقین کو سٹیڈیم میں آ کر میچ دیکھنے کی اجازت دیدی ہے۔ رواں ہفتے سے شیڈول فٹبال اور بیس بال ایونٹس میں تماشائی بھی سٹیڈیم آ سکیں گے۔شائقین ایس او پیز کا خاص خیال رکھتے ہوئے میچ دیکھ پائیں گے۔