جاپانی حکومت نے شائقین کو سٹیڈیم میں میچ دیکھنے کی اجازت دیدی

Jul 09, 2020

لاہور(سپورٹس ڈیسک) لاک ڈاؤن میں فٹبال اور بیس بال تماشائیوں کو اچھی خبر مل گئی۔ جاپان حکومت نے سپورٹس شائقین کو سٹیڈیم میں آ کر میچ دیکھنے کی اجازت دیدی ہے۔ رواں ہفتے سے شیڈول فٹبال اور بیس بال ایونٹس میں تماشائی بھی سٹیڈیم آ سکیں گے۔شائقین ایس او پیز کا خاص خیال رکھتے ہوئے میچ دیکھ پائیں گے۔

مزیدخبریں