صوابی اشتہاریوں کی فائرنگ، ڈی ایس پی شہید، 3 اہلکار زخمی، ایک ملز ہلاک

صوابی(صباح نیوز) صوابی کے گائوں کالو خان میں اشتہاری ملزمان کی پولیس پر فائرنگ سے ڈی ایس پی رزڑ علامہ اقبال شہید اور 3 پولیس اہلکار شدید زخمی ہوگئے۔ شہید ڈی ایس پی نے اشتہاری ملزمان کی موجودگی کی اطلاع ملنے پر ملزمان کے ٹھکانے پر چھاپہ مارا ،اشتہاری ملزمان نے پولیس کو دیکھتے ہی فائرنگ کردی جس سے ڈی ایس پی علامہ اقبال شہید اور 3 پولیس اہلکار شدید زخمی ہوگئے۔پولیس کی جوابی فائرنگ سے ایک ملزم بھی ہلاک ہوگیا۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...