کالجز کے اسسٹنٹ پروفیسروں کی نئی سنیارٹی لسٹ تیار کرنے کا حکم

Jul 09, 2020

ملتان (نمائندہ نوائے وقت)کالجز کے اسسٹنٹ پروفیسروں کی نئی سینارٹی لسٹ تیار کرنے کا حکم تفصیل کے مطابق اساتذہ کے احتجاج اور تحفظات کے بعد سرکاری کالجوں کے اسسٹنٹ پروفیسرز کی نئی سینیارٹی فہرست کو حتمی شکل دیدی گئی، ڈی پی آئی کالجز نے اسسٹنٹ پروفیسرز کے ڈائریکٹ بھرتی ہونے والے اساتذہ کی سینیارٹی تسلیم کرلی، ڈی پی آئی کالجز نے نئی سینیارٹی فہرستیں تمام ڈویڑن کے ڈائریکٹر کالجز کو ارسال کردیم ضروری معلومات کو شامل کرنے کے بعد 15 روز میں فہرستیں واپس بھیجنے کی ہدایات بھی جاری کردی گئی۔

مزیدخبریں