مسلح افرا کا محکمہ انہارریٹا ئر ڈ ملا زم پر حملہ، تشدد کر کے زخمی کر دیا

جلہ جیم (نامہ نگا ر) مقدمہ بازی کی رنجش پر مخا لفین کا پیشہ ور بد معاشوں کے ہمراہ تھانہ میراں پور کی حدودمیں کہر وڑ پکا روڈ پر اسلحہ کے زور پر محکمہ انہارریٹا ئر ڈملا زم کرروک لیا اور ڈنڈوں سوٹوںاور پسٹل سے تشدد کیا ہوائی فا ئر نگ سے علا قہ میں خو ف ہراس پھیل گیا ۔تشدد کا نشانہ بننے والا اللہ دتہ کو قریبی ہسپتال جلہ جیم لا یا گیا جہا ں پر طبعی امداد کے بعد لو احقین نے اندارج مقدمہ کیلئے درخواست تھانہ میراں پور دے دی ۔
زخمی اللہ دتہ نے ڈی پی اووہا ڑی اور ڈی ایس پی میلسی سے فو ری کا روائی کا مطا لبہ کیا ہے ۔

ای پیپر دی نیشن