بھکر(نامہ نگار) پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کے دیگر ایشوز میں مصروفیات کے باعث بازاروں میں دورے کم اور چیک اینڈ بیلنس نہ ہونے سے ضلع بھر میں گزشتہ ایک ہفتے کے دوران ٹماٹر کی قیمتوں میں بے تحاشہ اضافہ ہوگیا۔15 روپے سے بیس روپے کے درمیان فی کلو فروخت ہونے والی ٹماٹر کی قیمتیں آسمان کو چھونے کے بعد سو روپے فی کلو ہو گئی ہے۔
پرائس کنٹرول کی نااہلی ٹماٹروں کی قیمتوں میں اضافہ
Jul 09, 2020