لاہور ( نیوز رپورٹر) چیف ایگزیکٹو لیسکو مجاہد پرویز چٹھہ کی اپنی ٹیم کے ہمراہ الیکڑونک کھلی کچہری میں شرکت۔ عوامی شکایات کے فی الفور ازالے کے لئے لیسکو ہیڈ کوارٹر میں صارفین کی آن لائن شکایات سُنیں۔ کچہری میں بجلی بلوں کے حوالے سے شکایات موصول ہوئیں۔ چیف ایگزیکٹو نے متعلقہ افسروں کو فی الفور ہدایات جاری کئیں۔
لیسکو کی ای کچہری ،چیف ایگزیکٹو نے عوامی شکایات سُنیں
Jul 09, 2020