محکمہ ایکسائز، ٹیکسیشن اینڈ نارکوٹکس کنٹرول اپیکاکے صدر اور فنانس سیکرٹری کی ڈائریکٹر ہیڈ کوارٹر ایکسائز پنجاب شاہد گیلانی سے ملاقات

لاہور(نامہ نگار)محکمہ ایکسائز، ٹیکسیشن اینڈ نارکوٹکس کنٹرول اپیکاکے صدر چودھری ابوہریرہ اور فنانس سیکرٹری عامر مقصود بٹ نے ڈائریکٹر ہیڈ کوارٹر ایکسائز پنجاب شاہد گیلانی سے ایکسائز ملازمین کے چارٹر آف ڈیمانڈ کے سلسلے میں ملاقات کی۔ملاقات میں کانسٹیبل کی پروموشن،انسپکٹر اور کانسٹیبلزکے پیٹرول،16/19 کے بیج کے انسپکٹرزکے پیٹرول،اے ای ٹی او کی سیٹ،ڈی پی سی اور ٹیکنیکل سٹاف کی پروموشن پر گفتگو ہوئی۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...