بھارت: ایل جی پولیمر میں گیس اخراج پر جنوبی کوریائی سی ای او سمیت 12 گرفتار

نئی دہلی( نیٹ نیوز)بھارتی پولیس نے ایل جی پولیمرز کے جنوبی بھارت میں قائم کیمیکل پلانٹ میں گیس کے اخراج کے 12 ماہ بعد کمپنی کے جنوبی کوریائی سی ای او سمیت 12اہلکاروں کو گرفتار کیا۔ اعلیٰ پولیس افسر مینا کا کہنا تھا کہ ایل جی کیمیکلز نے کوتاہی کی تھی اور ان کا انتباہی نظام ٹھیک طرح سے کام نہیں کرر ہا تھا۔

ای پیپر دی نیشن