بھکر سے تحریک انصاف کے ایم پی اے غضنفر عباس چھینہ نے نیب انکوائری ہائیکورٹ میں چیلنج کر دی

لاہور (وقائع نگار خصوصی) بھکر سے تحریک انصاف کے ایم پی اے غضنفر عباس چھینہ نے نیب انکوائری لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دی۔ ایم پی اے غضنفر عباس چھینہ نے آمدن سے زائد اثاثوں کی انکوائری کو چیلنج کیا ہے۔ درخواست میں نیب کو فریق بنایا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ تمام اثاثے ڈکلیئر کر چکا ہوں اور ٹیکس ریٹرن بھی باقاعدگی سے جمع کرا رہا ہوں۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...