سول ہسپتال میں ایمرجنسی کے ساتھ آؤٹ ڈور کی سہولیات کا آغاز کر دیا گیا : ڈاکٹر لیاقت چوہان

صادق آباد (خبر نگار) کورونا میں کمی کے بعد سول ہسپتال میں ایمرجنسی کے ساتھ آؤٹ ڈور کی تر سہولیات کا آغاز کردیا گیا ہے ۔گائنی آپریشن ،بچہ وارڈ ،جنرل سرجری اور دیگر آپریشن بھی کئے جارہے ہیں ان خیالات کا اظہار ایم ایس سول ہسپتال صادق آباد ڈاکٹر لیاقت چوہان نے میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔

ای پیپر دی نیشن