اسلام آباد (پی پی آئی) وفاقی وزیر فہمیدہ مرزا نے کہا ہے کہ ان کی وزارت کھیلوں کے حوالے سے قومی اسپورٹس پالیسی بنا رہی ہے۔ اس سلسلے میں 2005 میں اسپورٹس کے حوالے سے آخری پالیسی آئی تھی۔
کھیلوں کے حوالے سے قومی اسپورٹس پالیسی بنا رہے ہیں: فہمیدہ مرزا
Jul 09, 2021