اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مشن نے فن لینڈ اور کوسٹاریکا کی حکومتوں کے اشتراک سے عالمی بینک، یو این ڈی ای ایس اے اور احساس کے زیر اہتمام اعلی سطحی اجلاس کا انعقاد کیا ۔صدر اقتصادی و سماجی کونسل سفیر منیر اکرم نے اجلاس کی صدارت کی۔ڈاکٹر ثانیہ نشتر نے کہا کہ عالمی سطح پر حکومتوں کی جانب سے سماجی تحفظ کی مشق کی ضرورت ہے
عالمی سطح پر حکومتوں کی جانب سے سماجی تحفظ کی مشق کی ضرورت ،ڈاکٹرثانیہ نشتر
Jul 09, 2021