عسکری طریقے سے اقتدار نہین چاہتے: افغان طالبان

Jul 09, 2021

ماسکو (نوائے وقت رپورٹ) طالبان کے سیاسی دفتر نے بیان میں کہا ہے کہ ہم افغانستان میں عسکری طریقے سے اقتدار نہیں چاہتے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق طالبان کے سیاسی دفتر کا بیان روسی خبر رساں ایجنسی پر رپورٹ ہو رہے۔

مزیدخبریں