ناقص صفائی پر نشتر کا وارڈ کلینر معطل

ملتان (خصوصی رپورٹر) نشتر ہسپتال کے مختلف شعبہ جات صفائی کی ناقص صورتحال کا نوٹس لیتے ہوئے ایم ایس نے  تمام افسران کو روزانہ اس حوالے سے رپورٹ جمع کروانے کی ہدایات جاری کر دی ہیں جبکہ   وارڈ 12 میں ناقص صفائی پر ڈاکٹر شاہد محمود بخاری نے سخت ایکشن لیتے ہوئے وارڈ کلینر کومعطل کر دیا ہے جبکہ اس کے خلاف پیڈا ایکٹ کے تحت کارروائی کرنے کا حکم دیا ۔

ای پیپر دی نیشن