کاہنہ:لمبی قطاریں،یوٹیلیٹی سٹور خالی،عوام خوار،حکومتی انتظامات صرف دعوؤں تک محدود


کاہنہ (نامہ نگار) کاہنہ کے یوٹیلیٹی سٹور پر چینی اور گھی کے سوا تمام ضروریات زندگی کی چیزیں بلکل ختم سٹور پر آٹا، دالیں، مصالحہ جات، چاول وغیرہ نام کی کوئی چیز دستیاب نہیں ہے۔ 2کلو گھی اور 2کلو چینی کیلئے شناختی کارڈ کی شرط لازم حکومتی نااہلی کامنہ بولتاثبوت ہے۔ اسلام آباد جوہر ٹاؤن ڈیفنس اور دیگرامیرلوگوں کے شہروں کے یوٹیلیٹی سٹوروں پرہر چیز میسر ہے مگر جویوٹیلیٹی سٹور مضافاتی علاقوں میں ہیں ان پر کسی بھی قسم کی چیز میسر نہیں ہے۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...