شمالی وزیرستان میں کالا تیتر رکھنے پر شہری کو 2 ہزار روپے جرمانہ


پشاور (نیٹ نیوز) محکمہ جنگلی حیات نے شمالی وزیرستان میں غیرقانونی طورپر کالا تیتر رکھنے پر شہری کا چالان کر دیا۔ ترجمان محکمہ جنگلی حیات کے مطابق شمالی وزیرستان میں شہری کو کالا تیتر رکھنے پر 2 ہزار روپے سے زائد کا جرمانہ کیا گیا۔ بغیر لائسنس یا پرمٹ کے جنگلی حیات رکھنا غیر قانونی ہے۔

ای پیپر دی نیشن