نمازعید الاضحی  کے اوقات


5.15بجے جامع مکی مسجد انار کلی میں قاری اسامہ زبیر۔ جامع مسجد احسان امیر معاویہ روڈ راجگڑھ میں مولانا امیر احمد۔ 
5:20جامع مسجد مکی نیو انارکلی میںمولانا محمداسامہ سالم۔جا مع ختم نبوت و ادارۃ الفرقان شادی پورہ میں مولانا پیر غلام مصطفی۔ جامع صدیقیہ مسجد الرفیق گلستان کالونی مصطفیٰ آبادمیں مولانا محمدیعقوب فیض۔ 
5.30بجے 
جامع مسجدسیدہ فاطمۃ الزہرا میں مفتی سید عاشق حسین۔ جامع مسجد آسٹریلیا ریلوے سٹیشن میں مولانا ملک عبدالرئوف مولانا محمد عمران۔ جامع مسجد زینب بلیوٹاؤن مانگا منڈی میں مولانا احسان اللہ۔جامع مسجد فیض الاسلام گنپت روڈ انارکلی میں مولانا قاری محمداسلم عثمانی۔جامع مسجد رحمۃ العالمین مدینہ کالونی میں مولانا محمدقاسم گجر۔مرکزی جامع مسجد مدنی الحمدکالونی نیلم بلاک میں قاری محمدطیب مدنی۔ جامع مسجدحلیمہ سعدیہ چوہان روڈاسلام پورہ میںمولاناقاری محمدمنسوب رحیمی۔ جامع مسجد ابوبکر صدیق سی بلاک چائنہ سکیم میں مفتی خلیل احمد یوسفی۔ جامعہ مسجد رحمانیہ جے بلاک ماڈل ٹاؤن میں حافظ عبدالوحید روپڑی۔ مرکزی جامع مسجد صدیقیہ حنفیہ نوریہ میں علامہ محمد اسلم نوری،
5:45
جامع مسجد تکیہ لہری شاہ اچھرہ میں قاری عبدالقدیر۔ جامع مسجد ٹبہ بابا فرید میں قاری عبدالرئوف احمد۔ جامع مسجد الکریم سبزہ زار میں مولانا معظم علی۔جامع مسجد رحمت اللہ المعروف تلوار والی مسجد انار کلی میں مولانا محمد میاں۔ جامع مسجد کوثر لنڈا بازار ریلوے سٹیشن میں مولانا سید عبداللہ شاہ۔ جامعہ عثمانیہ آسٹریلیامیکلوڈ روڈ میں مولانا عبدالرئوف ملک۔
6:00
جامع مسجد چوک دالگراں برانڈ تھ روڈ میں ڈاکٹر راغب حسین نعیمی۔ جامع مسجد شادے شاہ بلال گنج میں مولانا عمر ثاقب۔ مسجد تکیہ بلاتی شاہ نزد داتا دربار ہسپتال میں مولانا مصباح الرحمن۔ جامع مسجد وقف ملک بشیر بلال گنج میں مفتی نذیراحمد۔ جامع مسجد تکیہ سائیں سردار وارث روڈ گراؤنڈ میں قاری محمد ادریس شاہ۔ جامع مسجد حنفیہ مسلم گنج ، کاچھوپورہ میں قاری محمد رمضان۔ جامع مسجد دربار حضرت موسی زنجانی،اکرم روڈپاک نگرمیں قاری ندیم قمر۔ جامع مسجد نور اردوبازارمیں مولانا محمد احمد فریدی۔ جامع مسجد مومن پورہ میں قاری سلیم رضانوری۔ مرکز ختم نبوت جامع مسجد عائشہ مسلم ٹاؤن میں مولانا محبوب الحسن طاہر۔ جامع مسجد سعدی پارک مزنگ میں مولانا مفتی محمداحسن۔ جامع مسجد عزیز رشید Aبلاک گلشن راوی میں مولانا قاری عمر حیات۔جامع مسجد رحمۃ العالمین مدینہ کالونی میں مولانا محمدقاسم گجر۔جامع مسجد نور توحیدپارک گلشن راوی میں مولانا حبیب الرحمن ضیا۔ جامع مسجد عمربن خطاب ایچ بلاک سبزہ زار میں مولانا محمدعابد۔جامع مسجد دارلاسلام B2بلاک3ٹاؤن شپ میں مولانا پروفیسر مفتی محمدنوید۔جامع مسجد کوثر لالہ زار گارڈن میں مولانا قاری شیراحمد۔ جامع مسجد نیاز چوک سردار چپل بلال گنج میں مولانا قاری محمد رفیق وجھوی۔ مدینہ مسجد قینچی امر سدھو والٹن کینٹ میں مولانا عبدالشکور حقانی۔ جامع مسجد دارالشفاء شادمان میں حافظ محمدبراہیم نقشبندی۔جامع مسجدالرحمن گورنمنٹ ٹیچنگ ہسپتال شاہدرہ میں مولانا عبداللہ مظہر۔ جامع مسجدتوحیدفیزتھری لنک ر وڈماڈل ٹاؤن میں مفتی غلام مرتضی۔ مرکزی جامع مسجد نورالمدینہ شریف،جیا موسی میں محمد عمران الحسن فاروقی۔ جامع مسجد جمال مصطفی سید پور میں مفتی محمد انوار طارق۔ جامع مسجدعمرفاروق شاہ فریدسبزہ زارمیں علامہ عبداللہ ثاقب قادری۔ جامع مسجد محمد حسین النور ٹا?ن والٹن میں مولانا محمد اعظم قادری۔ 
6:10
جامع مسجد نگینہ بلاک بی تھری چائنہ سکیم میں علامہ بشیر احمد یوسفی۔ 
6:15
جامع مسجد نورانی صدر کینٹ میں مولانا محمد حسین آزاد۔جامع مسجدشمیم کوہ نورسکیم قینچی فروزپورروڈمیں مفتی احمد خان۔ جامع مسجد غفوری کھاڑک سٹا پ ملتان روڈ میں مولانا مجیب الرحمن انقلابی۔ مسجد حمام والی سوتر منڈی میں مولانا نثار اشرف۔ جامع مسجد حنفیہ ستلج بلاک اقبال ٹاؤن میںمولانا محمدحنیف اعوان۔ جامع مسجد زبیرجی بلاک گلشن راوی میں مولانا عزیز الرحمن۔ جامعہ مدنیہ محمدآباد رائے ونڈ روڈ میں شیخ الحدیث مولانا سید محمود میاں۔جامع مسجد حسان بن ثابت میں مولانا عبدالجبار سلفی۔جامع مسجد اقرأ ایچ بلاک سبزہ زار میں مولانا محمدقاسم۔ جامع مسجد جی او آرفائیو میں مولانا مختار الحق ظفر۔ عید گاہ چرڑ ڈی ایچ اے میں مولانا محمد راحت عطاری۔ جامع مسجدکریمیہ کریمیہ روڈبلال گنج میں علامہ قاری محمدبرخوردارسدیدی۔ مرکز جامع مسجد شادمان قاری محمد عارف علوی،جامعہ محمدیہ لوکو ورکشاپ مغلپورہ میں حافظ عبدالوحید روپڑی ۔مسجد دارالسلام باغ جناح۔
6:30
ریس کورس پارک میں حافظ عبدالغفار روپڑی ،جامع مسجد فضل ربی فضل پارک شاد باغ میں ڈاکٹر مفتی محمد حسیب قادری۔ جامع مسجد فیضان رسول ایم او کالج گراونڈ شام نگر چوبرجی میں علامہ نعیم جاویدنوری۔ جامعہ اسلامیہ حنفیہ 2 اے ٹو ٹاؤن شپ میں مولاناخلیق احمد۔ جامع مسجد دربار حضرت مادھولال حسین میں مولانا محمد احمد۔ جامع مسجد دربار حضرت میاں میر میں مفتی اقبال کھرل۔ جامع مسجد وزیر خان میں مولانا احمد رضا سیالوی۔ مسلم مسجد لوہاری میں مولانا طاہر شہزاد سیالوی۔ جامع مسجد مدینہ ٹائون شپ میں مولانا سید افتخار شاہ۔ جامع مسجد حنفیہ فاروقیہ آخری بس سٹاپ اسلام پورہ میں مولانا کاشف جمیل۔جامع مسجد عالی سمن آباد موڑ میں قاری فتح محمد راشدی۔ جامع مسجد دربار حضرت میراں حسین زنجانی میں مولانا غلام مرتضی۔جامع مسجد حنفیہ صفدر سٹریٹ مصطفے آباد میں قاری جاوید اقبال۔جامع مسجددربار حضرت موج دریا بخاری میں قاری غلام قادر۔ جامعہ مسجد حنفیہ،مین بازار،کاچھوپورہ میں قاری محمد مختار سیالوی۔ جامع مسجد سید بلال ، نواب کالونی،مصری شاہ میں مفتی عارف حسین۔ مسجد تاجے شاہ گوالمنڈی میں مولانامصطفی رضا۔ مسجد شو مارکیٹ شاہ عالمی میں مولانا محمد عرفان۔ جامع مسجد بوہڑوالی لوہاری میں قاری لیاقت علی۔ جامع مسجد خراسیاںاندرون لوہاری میں مولانا بشارت صدیق۔ دارالعلوم مدنیہ رسول پارک ایچ بلاک سبزہ زارمیں مولانا محب النبی۔ جامع مسجد مولانا احمدعلی لاہوری اچھرہ میں مولانا قاری علیم الدین شاکر۔جامع مسجد الزہراء جے بلاک سبزہ زارمیں مولانا ظہیر احمد قمر۔ جامع مسجد نصرت الوحید میں مولانا مفتی محمدفارق۔جامع مسجد زبیرجی گلشن راوی میں مولانا عزیز الرحمن۔ جامع مسجد نوری شاہدرہ میں مولانا سعید وقار۔مسجد فارق اعظم قیصر پارک گلشن راوی میں مولانا وسیم اللہ۔ جامع مسجد ججز کالونی فیزون ٹھوکر نیاز بیگ میں مولانا محمد خان۔ جامع مسجدابراہیم اولمپیا سٹریٹ سکیم موڑاقبال ٹاؤن میں مولانا توصیف عباسی۔ جامع مسجدگرین فورٹس ٹوکینال روڈٹھوکرنیازبیگ میں مفتی عبدالقدیر۔ جامع مسجد مدینہ چوک پرانی انار کلی میں مولانا حافظ زبیر حسن۔ جامع مسجدنجم العلوم 872-N پونچھ روڈ سمن آباد میں مولانافہیم الحسن تھانوی۔ جامع مسجد مدینہ آٹو مارکیٹ لاری اڈہ بادامی باغ میں مولانا عبدالودود شاہد۔ دارالعلوم مدنیہ رسول پارک ایچ بلاک سبزہ زارمیں مولانا محب النبی۔ جامع مسجد بیت المکرم ریوازگارڈن میں مفتی محمدخرم یوسف۔ جامع مسجد بلال  بلال گنج مارکیٹ میں پیر محمد طیب نورانی۔ جامع مسجد قبا باغ والی بھاٹی گیٹ میں محمد اصغر نورانی۔ خانقاہ اظہریہ چوک گجر پورہ سکول گراؤنڈ میں صاحبزادہ پیر محمد حفیظ اظہر۔ مرکزی عید گاہ روڑانوالہ عسکری 11 بیدیاں روڈ لاہور کینٹ میں علامہ ممتاز احمد ربانی۔ جامعہ المرکز الاسلامی مین والٹن روڈ میں مولانا حافظ نصیر احمد نورانی،جامعہ اشرفیہ فیروز پور روڈ لاہور میں مولانا قاری ارشدعبید، مولانا حافظ فضل الرحیم اشرفی خطاب کرینگے۔جامع مسجد نمرہ مصطفی ٹائون میں مولانا حافظ قاری عظمت حیات۔عزیزہ مسجد چونگی امرسدھو۔مسجد الغدیر درگاہ عباس امامیہ کالونی میں مولانا سید ابو الحسن نقوی نجفی۔
6:45
جامع مسجد سید چراغ علی شاہ والٹن ٹریننگ سکول میں قاری حافظ اللہ رکھا۔ جامع مسجد حنفیہ،دربار پیر حاکم شاہ، کوپر روڈمیں محمد ذاکر الحسن حیدری۔ جامع مسجد مدینہ انارکلی میں قاری زبیر الحسن۔ جامع بیگماں صدیق اکبر کالونی بند روڈمیں مولانا مسعود احمد۔جامع مسجد سعدی پارک مزنگ میں مولانا مفتی محمداحسن۔جامع پاکستان منٹ جی ٹی روڈ داروغہ والا میں قاری ظہورالحق۔ عیدگاہ بہاولپور روڈ میں عبدالرحمن۔جامع مسجد آستانہ عالیہ عرفانیہ چشتیہ سندر شریف میں قاری محمد یونس۔

7.00بجے
جامع مسجد آستانہ عالیہ عرفانیہ چشتیہ سندر شریف میںسجادہ نشین پیر سید محمد حبیب عرفانی اور قاری محمد یونس۔جامع مسجددربار حضرت شاہ کمال میں مفتی محمد اکرم۔ جامع مسجد دربار حضرت شاہ ابوالمعالی میں مولانا ناصر عثمان۔ جامع مسجد گلاب شاہ جوہر ٹائون میں قاری بدر زمان قادری۔ جامع مسجددربارحضرت پیر مکی میں مولانا قاری غلام مہر علی۔ جامع مسجددربار حضرت شاہ محمد غوث میں قاری نصیر احمد قادری۔ جامع مسجد حنفیہ غوثیہ،سکیم نمبر2وسن پورہ شاد باغ میں مفتی عمران سجاد۔ جامع مسجد مسافر خانہ ،گڑھی شاہومیںقاری محبوب حسین فریدی۔ جامع مسجد حنفیہ بیڈن روڈمیں قاری نور محمد۔ جامع مسجد شمس،دربار پیر سید ہادی رہنما ،لارنس روڈمیں قاری ظفر اقبال۔ مسجد حنفیہ فاروقیہ ریلوے روڈمیں قاری شیر زمان۔ جامع مسجد حنفیہ تکیہ سادھواں میں مفتی مسعود الرحمن نعیمی۔ جامع مسجد تکیہ پترنگاں راوی روڈمیںمولانا ذوالفقار علی۔ جامع مسجدحضرت بی بی پاکدامن میں قاری شاہد محمود۔ جامع مسجد تاجدار انبیاء لیاقت چوک سبزہ زارمیں قاضی تجوید دالدین۔ جامع مسجد شاہ گداہ گڑھی شاہو میں قاری فقیر احمد چشتی۔ جامع لال مسجد مو ہنی روڈ میں قاری آصف اکبر۔ جامع مسجد پاکستان منٹ میں قاری ظہورالحق۔ جامع مسجد نوری شاہدرہ میں مولانا سعید وقار۔جامع مسجدالرشید جیا بگاروڈ میں مولانا مسروحسن۔جامع مسجد بسم اللہ شادی پورہ میں مولانا خالدمحمود۔جامعہ حنفیہ قادریہ سکول سسٹم چوک یادگار شہیداں مناواں جی ٹی روڈ میں مولانا عبیدالرحمن معاویہ۔جامع مسجد چراغ مانگا منڈی میں مولانا محمدارشد۔جامع مسجد نور مانگا منڈی میں مولانا عبدالواجد۔ جامع مسجد الرحمن مانگا منڈی میں مولانا پیرمحمداقبال۔جامع مسجد فاروقیہ محب سٹاپ میں مولانا حکیم براء حسن خان۔ جامع مسجد باب الجنت اتاترک بلاک گارڈن ٹاؤن میں مولاناحافظ اجود عبید۔ جامعہ محمدیہ قاسمیہ بالمقابل پیکچیز مال مین والٹن روڈ کینٹ میں مولانا حافظ اشرف گجر۔ جامع مسجد عکس جمیل مین مارکیٹ سمن آباد میںمولاناڈاکٹر محمدسعد صدیقی۔ جامعہ اسلامیہ ٹائون شپ میں مفتی تصدق حسین۔ جامعہ مسجد مدنی قادری مکہ کالونی گلبرگ تھری میں مفتی ڈاکٹر سلیمان قادری۔ جامعہ مسجد الحاجن رشیدہ بیگم پیر کالونی والٹن میں قاری عطاء الرحمن نقشبندی۔ جامعہ مسجد محمدی قادری کالونی بینک سٹاپ والٹن میں قاری محمود اختر رضوی۔ جامعہ فخر العلوم داروغہ والا میں مولانا محمد ارشد نعیمی۔ فاروقیہ رضویہ گھوڑے شاہ میں صاحبزادہ مولانا محمد فاروق نورانی۔ جامعہ مسجد غوثیہ بینک سٹاپ والٹن روڈ میں قاری سعید احمد نعیم۔ جامعہ مسجد نور الاسلام کوڑے رو ڈ والٹن روڈمیں قاری ضیاء الحق حقانی۔جامعۃ المنتظرماڈل ٹائون میں آیت اللہ حافظ ریاض حسین نجفی۔ جامعہ عروۃ الوثقی میں علامہ جواد نقوی۔ مدرسہ باب مدینۃ العلم کربلا امامیہ کالونی میں مولانا سید غضنفر ثقلین نقوی۔ مسجد حیدریہ امامیہ کالونی میں مولانا ارشاد حسین روحانی۔ امام بارگاہ قصرعباس میں مولانا جعفر حسین۔ جامعہ فاطمیہ میں مولانا صفدر علی۔ قصر پنجتن ٹائون شپ میں مولانا سید حنیف موسوی۔ جامعہ مسجد امامیہ ریلی ورکشاپ میں مولانا سید علی مہدی کاظمی۔ مریدکے راوی ریان میں مولانا ذاکر حسین۔ جامعہ مسجد علامہ حائری وسن پورہ میں مولانا محبوب حسین۔ مسجد الحسن شاہ جمال میں مولانا سید مبشر عباس نقوی۔ مسجد امام صادق عباس نگر شاہدرہ میں مولانا شبیر ترابی۔ مرکزی امام بارگاہ جعفریہ مریدکے میں مولانا شبیر ترابی۔ مسجد و امام بارگاہ الحسنین منصورہ بازارمیں مولانا محمد رضا صادقی۔ مسجد سلمان فارسی عزیز کالونی شاہدرہ میں مولانا غلام حسین مظہری۔ مسجد حضرت ابو طالب میں مولانا سید ابو طالب نقوی قمی۔ کربلا امام بارگاہ امامیہ کالونی میں مولانا احسان علی محسنی۔ مسجد محمدیہ جعفریہ شاہدرہ میں مولانا تصور حسن عسکری۔ جامع مسجد قصر امام سجاد شیخوپورہ میں مولانا احمد علی جوہری۔
7:10
جامع مسجد دربارحضرت شاہ عنائیت قادری میں قاری افتخار احمد۔ 
7:15
مسجد برکت بی بی میں مولانا نصیر احمد۔ جامعہ منظور الاسلامیہ عیدگاہ کینٹ میں مولانا اسد اللہ فاروق نقشبندی۔ 
7:30
جامع مسجد دربار حضرت احمد علی شمیم شاہ،وسن پورہ میں قاری صدیق اکبر۔ شالامارباغ جی ٹی روڈ باغبانپورہ میں مولاناقاری جمیل الرحمن اختر۔جامعہ مسجد ایس اے رحمان داروغہ والا میں قاری خلیل احمدمہروی، جامعہ عثمانیہ بند روڈ داروغہ والامیں مولانا محمد عارف ،جامعہ مسجد انوار حبیب ماڈل کالونی گلبرگ تھری میں قاری محمد وسیم شہزاد قادری۔ جامعہ مسجد غوثیہ سراج پورہ میں قاری محمد شبیر خان نقشبندی۔ جامعہ مسجد نور بیگم پورہ میں قاری محمد رفیق نقشبندی۔ جامعہ مسجد شہدائے اسلام گلی نمبر 5 ماڈل کالونی گلبرگ تھری میں مولانا محمد حارث یعقوب۔ جامع مسجد پیر شیرازی اندرون لاہوری گیٹ میں مولانا محمدعلی قادری۔جامعہ بقیۃ اللہ چند رائے روڈمیں مولانا سید علی نقوی۔ مسجد و امام بارگاہ بادامی باغ میںمولانا علی مراد۔ مسجد و امام بارگاہ امامیہ کالونی میں مولانا سید ارشد جعفری۔ مسجد حسینیہ مکہ کالونی میں مولانا سید بشیر حسین نقوی۔ جیا موسیٰ میں مولانا حاجی غلام حسین۔ امام بارگاہ نشاط کالونی میں مولانا محمد قیس۔ سبزہ زار ملتان روڈمیں مولانا شبر عباس کاظمی۔ مسجد و امام بارگاہ کھاڑک نالہ سٹاپ میں مولانا مرتضیٰ حسین گھلو۔ جامعہ کریمیہ اہل بیت میں مولانا غلام کاظم اعوان۔ منہاج الحسین جوہر ٹا?ن میں مولانا جعفر حسین۔ مسجد و امام بارگاہ حسینیہ ساندہ میں مولانا سید اعجاز حسین نقوی۔ امام بارگاہ دربار حسین میں مولانا سید حسین علی نقوی میں ادارہ منہاج الصالحین اور مولانا ریاض حسین جعفری۔ 
7:45
جامع مسجد نیلا گنبد انار کلی میں مفتی محمد اسحاق ساقی۔ 
8:00
جامع مسجد دربار حضرت شاہ جمال اچھرہ میں مولانا محمد اختر۔ مسجد ملک ایاز رنگ محل میں قاری غلام عباس۔ جامع مسجد بلال مانگا منڈی میں مولانا ابوبکر صدیق علوی۔ دارالعلوم حنفیہ مرکزی جامع مسجدلبرٹی مارکیٹ بلاک سی تھری گلبرگ میں مولانامحمد حسن قاسمی۔مسجد اعظم کلاتھ مارکیٹ میں مولانا محمد ایوب بشوی۔ ٹھوکر نیاز بیگ میں مولانا ملک عظمت عباس اعوان۔ امام بارگاہ شہید عارف الحسینی میں مولانا مختار حسین ثقفی۔ امام بارگاہ گلستان پنجتن چوبرجی میں مولانا محمد ارشد۔ امام بارگاہ باب العلم نشاط کالونی کینٹ میں مولانا احمد علی ناصر۔ جامعہ باقر العلوم مغلپورہ میں مولانا اقبال اختر۔ قصر بتول شادما ن میں مولانا محمداسماعیل۔ مسجد و امام بارگاہ بیت الحزن سادات کالونی اقبال ٹا?ن میں مولانا ناصر عباس جوئیہ۔ مسجد و امام بارگاہ کوٹ عبدالمالک میں مولانا محمد رضا عابدی۔ نشاط کالونی میں مولانا سجاد حسین اعوان۔ قومی مرکز خواجگان شادمان میں مولانا نیاز عباس گھلو۔ مسجد علی ابن ابی طالب شادیوال اعوان ٹا?ن میں مولانانور الحسن قمی۔ جامعہ امامیہ کربلا گامے شاہ میں مولانا سید رضا عباس۔ 
8:30
گول باغ وحدت کالونی میں مولانا سید مبشر عباس نقوی۔ مسجد القائم زینبیہ ٹرسٹ ہنجر وال ملتان روڈ میں مولانا نذر حسین قمی۔
9:30
جامع مسجد ابراہیم مین گلبرگ پاک میں مولانا قاری محمد ارشد کریم قاسمی۔
گول باغ وحدت کالونی میں مولانا سید مبشر عباس نقوی۔ مسجد القائم زینبیہ ٹرسٹ ہنجر وال ملتان روڈ میں مولانا نذر حسین قمی۔

ای پیپر دی نیشن