راولپنڈی(جنرل رپورٹر)پاکستان پیپلز پارٹی راولپنڈی سٹی کی جانب سے راجہ محمد نذیر ایڈووکیٹ کو سیکرٹری انفارمیشن پاکستان پیپلز پارٹی راولپنڈی ڈویژن مقرر ہونے پر نیک خواہشات کے ساتھ مبارکبا د دی گئی،سیکرٹری انفارمیشن پاکستان پیپلز پارٹی راولپنڈی سٹی راجہ محمد علی منہاس نے کہا کہ راجہ نذیرکی تقرری راولپنڈی ڈویژن میں پاکستان پیپلز پارٹی اور پارٹی کے شعبہ اطلاعات و نشریات کو مزید فعال و متحرک کرنے میں بھی معاون ثابت ہو گی۔
راجہ محمد نذیر ایڈووکیٹ کومبارکباد
Jul 09, 2022