کنگن پور ( نا مہ نگار ) مسلم لیگ ن کے رہنما اہم این اے را نا محمد اسحا ق خا ں نے کہا ہے خدمت کی سیا ست حلقہ کی تعمیر و ترقی اولین ترجیح ہے پا کستان محفو ظ ہا تھو ں میں ہے ۔ نواز لیگ کی قیا دت ملکی سلا متی و ترقی کی خا طر اقدا مات اٹھا نے کی رو شن تا ریخ رکھتی ہے ۔ ما ضی کے تمام ادوار اقتدار کی طر ح حا لیہ دور حکومت میں بھی نواز لیگ حکو متی اتحا دی جما عتو ں کے ہمرا ہ عوا می خدمات کا سفر جا ری رکھے ہو ئے ہے۔ جس کے لیے حکو مت اربوں سبسڈی دے رہی ہے ان خیالات کا اظہار انہو ں نے جلسہ سے خطاب کر تے ہو ئے کیا ۔ جلسہ سے چو ہدری احسن رضا خا ں سا بق ایم پی اے میا ں عباس علی جٹ سا بق کو نسلر بلدیہ چو ہدری فیصل رضا خا ں ایڈو و کیٹ سا بق چیئر مین یو نین کو نسل لنڈے و دیگر مقررنین نے خطا ب کیا ۔