اسلام آباد (اے پی پی) فرنٹیئر ورکس آرگنائزیشن (ایف ڈبلیو او) نے بھاری لینڈ سلائیڈنگ کے باعث بند ہونے والی جگلوٹ‘ سکردو روڈ کو 24 گھنٹوں کی انتھک محنت کے بعد ٹریفک کیلئے کھول دیا۔ ایف ڈبلیو او کے انجینئر اور تکنیکی ٹیم ٹریفک کی روانی کو یقینی بنایا ہے۔