یف ڈبلیو اونے جگلوٹ‘ سکردو روڈ کو انتھک محنت کے بعد کھول دیا

Jul 09, 2022


اسلام آباد (اے پی پی) فرنٹیئر ورکس آرگنائزیشن (ایف ڈبلیو او) نے بھاری لینڈ سلائیڈنگ کے باعث بند ہونے والی جگلوٹ‘ سکردو روڈ کو 24 گھنٹوں کی انتھک محنت کے بعد ٹریفک کیلئے کھول دیا۔   ایف ڈبلیو او کے انجینئر اور تکنیکی ٹیم ٹریفک کی روانی کو یقینی بنایا ہے۔

مزیدخبریں