کمشنر نے  ناجائز کرایہ لینے  والے  ٹرانسپورٹروں کیخلاف کارروائی کا حکم جاری کردیا 


راولپنڈی (اپنے سٹاف رپورٹر سے) کمشنر راولپنڈی نور الامین مینگل کیجانب سے اسسٹنٹ کمشنروں کو ناجائز کرایہ لینے والوں کیخلاف کارروائی کا حکم جاری کردیا گیا پیر ودھائی سمیت دیگر اڈوں پر بسوں کے کرایوں میں ناجائز منافع خوری سخت کارروائی کی ہدایت کمشنر راولپنڈی ڈویژن نورالامین مینگل نے کہا کہ عیدپرعوام سے دوگنا کرایہ وصول کرنیوالوں کو کسی قسم کی رعایت نہیں دی جائے گی ناجائز کرایہ لینے والے ٹرانسپورٹرز کی بسوں کو بند کیا جائے۔

ای پیپر دی نیشن