ملتان (سپیشل رپورٹر) چیئرمین تحریک اتحاد چودھری اورنگزیب گزشتہ روز ملتان پہنچے جہاں ان کا والہانہ استقبال کیا گیا شہر کی معروف سیاسی و سماجی شخصیات نے ان سے الگ الگ ملاقاتیں کیں اور موجودہ ملکی و سیاسی صورتحال پر تفصیلی گفتگو کی اور ان کی آمد کو جنوبی پنجاب کی سیاست میں خوشگوار اضافہ قرار دیا۔