اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) سرمایہ کاری سہولت کونسل فعال ہوگئی ،وزیراعظم افس میں دفترقائم کر دےا گیا ،باخبرذرائع کے مطابق قومی سرمایہ کاری فیسلیٹیشن کونسل نے وزارت خزانہ سے بجٹ مانگ لیا۔، ابتدائی طور پراخراجات کے لئے چالیس کروڑ روپے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔
دفترقائم
سرمایہ کاری سہولت کونسل فعال وزیراعظم آفس میں دفترقائم
Jul 09, 2023