کراچی (نوائے وقت رپورٹ) ایم کیو ایم کے رہنما مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ سندھ حکومت اختیارات پر قابض ہو کر ناانصافی کر رہی ہے۔ ریاست ہمارا فیصلہ کرے ہمیں کب تک سندھ ہائیکورٹ کے آگے گروی رکھا جائے گا؟ پی پی کی سندھ حکومت 15 سال سے نسل کشی کر رہی ہے۔ پی پی حکومت نہ پانی دے رہی ہے نہ نوکری اور نہ کچرا اٹھا رہے ہیں۔ جعلی ڈومیسائلز سے شہری نوکریاں بھی لے جاتے ہیں یہ نظام نہیں چل سکتا، ریاست سندھ کے شہری علاقوں خصوصاً کراچی کا فیصلہ کرے، بھیڑ بکریاں نہیں دیر تک خاموش نہیں رہ سکتے۔
متحدہ