پاکستان کیساتھ تجارت میں 50 فیصد اضافہ ، حجم 760 ملین ڈالر ہوگیا : روسی سفارتخانہ 

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) پاکستان میں روسی سفارتخانہ نے روس سے برآمدی سامان پہنچنے پر کہا ہے کہ روس سے سامان ٹرانسپورٹ انٹرنیشنل روٹس کنونشن کے تحت پاکستان پہنچا ہے۔ روس سے پاکستان تجارت مئی 2023ءتک تقریباً 50 فیصد بڑھی ہے۔ دونوں ممالک کے مابین باہمی تجارتی حجم 760 ملین ڈالرسے زیادہ ہے۔ دونوں ممالک کے درمیان تجارتی حجم کا بڑھنا باہمی تعاون مضبوط بنانے کی جانب اہم قدم ہے۔
روس

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...