لاہور (نامہ نگار) نوائے وقت کے سابق کارکن چودھری محمد اسلم رضائے الٰہی سے گزشتہ روز انتقال کر گئے ہیں۔ان کو مقامی قبرستان سپرد خاک کیا گیا ۔ان کے ایصال ثواب کیلئے قرآن خوانی آج بعد نماز عصر ان کی رہائش گاہ وفاقی کالونی گلی نمبر 20 میں ادا کی جائے گی۔ وہ منیر فوجی سابق نائب قاصد نوائے وقت کے چھوٹے بھائی تھے۔
نوائے وقت کے سابق کارکن چودھری محمد اسلم انتقال کر گئے
Jul 09, 2023