جماعت اسلامی کے اسلام آباد   دھرنے سے متعلق پریس کانفرنس  آج کرینگے:ضیاء الدین انصاری

لاہور(خصوصی نامہ نگار)امیر جماعت اسلامی لاہور ضیاء  الدین انصاری ایڈووکیٹ اور سیکرٹری جنرل جماعت اسلامی لاہور خالدا حمد بٹ آج  صبح11بجے،  2 اے ساندہ روڈ '' عقب ایم اے او کالج دفتر نیشنل لبیر فیڈریشن پاکستان میں 12 جولائی اسلام آباد کے احتجاجی دھرنے سے قبل شہر میں احتجاجی پروگرامات،  دھرنے کی تیاریوں اور ہزاروں افراد کی روانگیسے متعلق میڈیاکو بریفنگ دینگے۔ اس موقع پر سیکرٹری سیاسی کمیٹی جماعت اسلامی لاہور عامر نثار خان، امراء  اضلاع  شرقی، غربی، جنوبی، وسطی اور شمالی لاہور موجود ہونگے۔

ای پیپر دی نیشن