ماسٹر موٹر کے لائٹ ڈیوٹی ٹرک کے نئے فوٹون ماڈل کی لانچنگ تقریب 

لاہور (کامرس رپورٹر) معروف پاکستانی آٹوموبیل مینوفیکچرر ماسٹر موٹر پرائیوٹ لمیٹڈ نے لائٹ ڈیوٹی ٹرک کے شعبے میںنیاماڈلM280" لانچ کا اعلان کیا ہے۔ یہ  ماڈل نئے فیچرز جس میں بہتر پرفارمنس کیلئے ٹربوانٹرکولر ، بہتر حفاظت کیلئے اے بی ایس بریکس اور یورو3 انجن کیساتھ ایندھن کی بچت فراہم کرتا ہے۔ ماڈل کی تقریب رونمائی 5 جولائی بروز جمعہ رائل پالم گالف اور کنٹری کلب ، لاہور میںکی گئی۔  220HP کے نئے اضافے کے علاوہ، ماسٹر موٹراس تقریب میں M290-T پروڈکٹ کی رینج میں اورماک تک کے درمیانی اور بھاری ڈیوٹی ٹرکوں کی نمائش کرکے فوٹون کے کمرشل ٹرانسپورٹ کی ایک وسیع 430HP کی ڈرائیو کیٹیگریز شامل ہیں جو کے پاکستان کی6x4  اور 6x2 , 4x2رینج بھی پیش کر رہا ہے، جس میں لاجسٹکس مارکیٹ کی تمام ضروریات کو پورا کرتے ہیں۔

ای پیپر دی نیشن