برائر گوشت مزید 49 روپے کلو مہنگا ریٹ 470 روپے ہو گیا

Jul 09, 2024

لاہور (کامرس رپورٹر) شہر میں گزشتہ روز  پرچون سطح پر فی کلو برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت 49 روپے کے اضافے سے470روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت 34روپے اضافے سے324 روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت 250 روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔

مزیدخبریں