غیر قانونی صہیونی حکومت کیخلاف مزاحمت کی حمایت جاری رکھیں گے: ایرانی صدر 

 تہران (نوائے وقت رپورٹ) ایران کے نو منتخب صدر مسعود پزشکیان نے اسرائیل کے خلاف ایرانی مؤقف کا اعادہ کیا ہے۔ ایرانی صدر پزشکیان نے حزب اللہ کے سربراہ حسن نصراللہ کو پیغام میں کہا ہے کہ ایران  غیر قانونی صہیونی حکومت کے خلاف مزاحمت کی حمایت جاری رکھے گا۔

ای پیپر دی نیشن