قلعہ دیدار سنگھ:جائیداد تنازعہ پر چھوٹے  نے بڑے بھائی کو قتل کر د یا‘بھتیجی زخمی

قلعہ دیدار سنگھ(نمائندہ خصوصی) کھبیکے میں جائیداد کے تنازعہ پر چھوٹے بھائی نے فائرنگ کر کے بڑے بھائی کو قتل کر دیا۔ پانچ سالہ بھتیجی کوبھی گولیاں مار دیں‘زخمی حالت میں ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ملزم فرار پولیس کے گرفتاری کیلئے چھاپے جاری۔

ای پیپر دی نیشن