اسلام آباد(این این آئی) ایف آئی اے نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شوکت یوسفزئی کو برطانیہ جانے سے روک دیااورانہیں اسلام آباد ایئرپورٹ پر طیارے سے اتار لیا گیا۔سابق صوبائی وزیر اور رہنما پی ٹی آئی شوکت یوسفزئی کو ایک بار پھر اسلام آباد ایئرپورٹ پر آف لوڈ کر دیا گیا۔