فتح جنگ (نامہ نگار)سابق چیئرمین بلدیہ فتح جنگ اور معروف کاروباری شخصیت الحاج شیخ غلام فاروق کو بعد نماز جنازہ شہر کے مقامی قبرستان میں سپردِ خاک کردیا گیا متوفی سابق ناظم شیخ جہانزیب کے والد،شیخ عابد حسین،شیخ خالد حسین کے سسر،عبدالقادر،غلام فرید،حکیم محمدا لیاس اور محمد اشرف کے چچا اور شیخ عادل حسین ایڈووکیٹ کے ناناتھے مرحوم کی نماز جنازہ کی امامت مولانا حافظ محمد صفدر نے کی جس میں سابق ایم ڈی بیت المال و چیئرمن سویٹ ہوم زمرد خان ایڈووکیٹ،مسلم لیگ ن تحصیل ٹیکسلا کے صدر حاجی فیاض خان تنولی،ایم پی اے سردار محمد علی خان،سابق جسٹس ہائی کورٹ سید انتخاب حسین شاہ ایڈووکیٹ ،سردار فرحت عباس پھتی خان،حاجی اشتیاق احمد خان رتوال،سابق صدر راولپنڈی بار فیصل خان نیازی،سابق چیئرمین ملک عابد داد ،حاجی رازق ،حاجی وحید،ملک نصرت محمود ماجھیا،ملک سائیں عاقب علی،عامر وحید صدر چیمبر آف کامرس،سابق ناظم حاجی عامر مسعود خان ،سابق چیئرمین سردار مختار احمد ننھا خان سردار خاری خان،سابق چیئرمین سردار فتح خان جھنڈیال،فاران افضل خان ایڈووکیٹ،ملک عنایت ایڈووکیٹ ،حاجی ملک نور محمد راول،حاجی ملک ظفر اقبال پٹواری ،حاجی طاہر خان پٹواری ،میاں مقصود،راجہ ساجد،راجہ طاہر بشیر ریٹائرڈ ایس پی،سردار ظہیر خان صدکال،طارق خان،عاصم خان رتوال،لالہ افضل کھنڈہ،سردارمحمد خان کھنڈہ ،محمد صدیق کانجو ،حاجی محمد الیاس غلام نبی ،ایوب خان کوئٹہ،سابق کونسلرز ملک محمد سفیر،حاجی محمد اعظم،لالہ محمد بنارس خان بنگو،سردار عابد عزیز خان ایڈووکیٹ،،ملک سجاد،حاجی رفیع چھاچھی،حاجی ضیا الدین ،عدیل افضل خان جھنگ،ملک رفاقت اعوان،طارق ایم قادری،شیخ وصی ایڈووکیٹ ،صدر بار حاجی عبد الناصر جمال ایڈووکیٹ ،علمی شخصیت ہیڈ ماسٹر حاجی ملک نور زمان،حاجی ملک طاہر محمود ایڈووکیٹ،ملک نثار احمد ایڈووکیٹ،ملک سعادت اعوان،ڈاکٹر غلام رضا ،سردار اخلاق احمد خان ایڈووکیٹ،شیخ زلفی،ملک قیصر مسعود ایڈووکیٹ،ملک خالد محمود سٹی نائب ناظم،ملک افضل بدڑہ،حاجی اعظم خان ایڈووکیٹ، ملک غلام قادر حطار،ملک جاوید ہما ،ملک قمر اقبال ڈوئیاں،ڈاکٹر رب نواز مہورہ،سردار عطامحمد لنڈ،ملک غلام صابر مسعود،سردار حیات خان ایڈووکیٹ ملک محمد الطاف ایڈووکیٹ،سید وصی شاہ ایڈووکیٹ،ز اہددستگیر خان پنجاب پولیس،چوہدری ممتاز بنک منیجر سمیت وکلا ،علما کرام،تاجروں عمائدین شہر سیاسی و سماجی شخصیات نے شرکت کی ۔