امریکہ میں ہونیوالی ایک حالیہ تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ سیب کے چھلکے میں مو جود جزوصحت کے لیے نہایت فا ئدہ منداور ضر وری ہے لہذا سیب ہمیشہ چھلکے کے ساتھ ہی کھا نا چا ہیے ۔تحقیق کے مطابق ارسولک نامی یہ جزو خون میں چکنا ئی اور شوگر کی سطح کو کم کر نے کے ساتھ سا تھ عضلا ت کوبھی مضبو ط بنا تا ہے ۔ تحقیق میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ بڑ ھتی عمر کے افراد کے لیے سیب کا چھلکا نہایت مفید ہے جس سے عضلا ت کی کمزوری اور ہڈیوں کے فریکچر کا خطرہ کم ہو جا تا ہے ۔