اپردیر حملے میں نیٹو، امریکہ اور افغان حکومت ملوث ہیں: امیر حیدر ہوتی

پشاور (ریڈیو نیوز) وزیر اعلیٰ خیبر پی کے امیر حیدر ہوتی نے کہا ہے کہ اپردیر حملے میں نیٹو اور امریکہ ملوث ہیں۔ دہشت گرد حفیظ شبڑ، نورملا افغانستان میں ٹریننگ کیمپ چلا رہے ہیں۔ نجی ٹی وی کے مطابق امیر حیدر ہوتی کا کہنا تھا کہ اپردیر حملے میں افغان حکومت برابر کی شریک ہے۔

ای پیپر دی نیشن