مکرمی!قوم نواز شرےف کو اپنا مسےحا کہ رہی ہے۔ مسےحائی کا تقاضا ہے کہ ذاتی دشمنوں سے درگزر کرکے قوم کے بڑے مسائل حل کرےں۔ مشرف کو معاف کرکے معاملہ خدا پر چھوڑ دےں۔ آصف زرداری کی طرح مےاں نواز شرےف نے ملک و قوم کی خاطراقتدار کوانتقامی کاروائےوں کی بجائے اسے قوم کی امانت سمجھا اورمخالفےن کو گلے لگا کر جمہورےت کو فروغ دےا تو ناصرف مسےحا قوم کہلائےں گے بلکہ پہلے سے بھی زےادہ مقبول ہو جائےں گے۔ ورنہ ناصرف جمہورےت و اقتدار خطرے مےں پڑ جائے گا بلکہ دنےا انتقامی شخص کا نام دے گی ۔علاوہ ازےں مستقبل مےں مارشل لاءلگنے پر آئندہ کوئی ڈکٹےٹر کسی سےوےلےن وزےرِ اعظم ےا صدر کو معاف نہےں کرے گااور مےاں صاحب کو اپنا مسےحا سمجھنے والی قوم کے دل کے ارمان دل مےں رہ جائےں گے۔ےاد رکھنا خوشامد کرنے والے کی بجائے سچی بات کر کے محتاط کر دےنے والا شخمخلص ہو تا ہے۔( غلام عباس قاسم شورکوٹ)
مسےحائی کا تقاضا
Jun 09, 2013