لاہور (خبر نگار) سابق صوبائی وزےر پلاننگ اےنڈ ڈوےلپمنٹ چودھری عبدالغفور نے کہا کہ میاں نواز شریف نے ڈکٹیٹر شپ کے جبر و استبداد کا مقابلہ نہیں کیا بلکہ قربانیوں کے ذریعے ملک میں جمہوریت کے پودے کی آبیاری کرکے قوم کوفتح سے ہمکنار کیا، قومی خدمت کا جذبہ رکھنے والوںکومیرٹ پر وزارتیں دی گئیں۔ انہوں نے کہا کہ قوم کا ایک ایک پیسہ قیمتی ہے، اس لئے مسلم لیگ ن کی حکومت نے ایسی تمام وزارتیں ختم کر دیں جوقومی خزانے پر بوجھ تھیں۔ میاں نواز شریف کی استقامت نے تاریخ کے دھارے کارخ موڑ دیا ہے۔
”میاں نواز شریف نے تاریخ کے دھارے کا رخ موڑ دیا“
Jun 09, 2013