”حکمران قادیانیوں کو کلیدی عہدوں سے ہٹانے کو ترجیحات میں شامل کریں“

Jun 09, 2013


لاہور )خصوصی نامہ نگار( تحریک ختم ِنبوت کے رہنماءاور مجلس احرار ِ اسلام کے سیکرٹری جنرل عبداللطیف خالد چیمہ نے کہاہے کہ نئے حکمران قادیانیوں کو کلیدی عہدﺅں سے ہٹانے اور آئین وقانون کے مطابق اُن سے سلوک کو اپنی ترجیحات میں شامل کریں، وہ گزشتہ روز مسجد حنفیہ )رحمن گلی( نشتر روڈ لاہور میں اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ جب قادیانی اپنے آپ کو اُمت ِ مسلمہ سے از خود الگ کرچکے ہیں تو پھر اسلام کا ٹائٹل استعمال کرکے دنیا کو دھوکہ دینا چھوڑ دیں۔ 

مزیدخبریں