نوازشریف کو اپنا لیڈر قرار دینا جاوید ہاشمی کو مہنگا پڑ گیا

نوازشریف کو اپنا لیڈر قرار دینا جاوید ہاشمی کو مہنگا پڑ گیا

Jun 09, 2013

کراچی (خصوصی رپورٹ) نوازشریف کو اپنا لیڈر قرار دینا جاوید ہاشمی کو مہنگا پڑ گیا۔ امت کے مطابق تحریک انصاف کے کارکنوں کے سماجی رابطوں کی ویب سائٹس پر سخت ریمارکس دئیے گئے ہیں۔

مہنگا

مزیدخبریں